چیئرمین نیب ایڈمرل(ر) فصیح بخاری سے منسوب خبروں کے مطابق وطن عزیز میں روزانہ سات ارب سے لے کر سولہ ارب روپیہ تک کی خورد برد کی جاتی ہے۔ اگر چہ جمعہ کے خطبوں اور تبلیغی حضرات کی وعظ ونصیحت میں ہم نہیں سنتے لیکن ہمارے نصاب کی کتابوں اور اساتذہ کرام کی گفتگو میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں برابر کے گنہگار ہیں۔ اس طرح پاکیزہ معاملات صرف سرکاری ملازمین کے نہیں ہر مسلمان کے فرائض میں سے ہیں۔ کسی بھی مسلمان کو دوسرے کا حق مارنے کی اجازت نہیں۔ اللہ تعالیٰ بھی اپنا حق تو...
مکمل تحریر >>