Monday, 18 February 2013

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکہ

 بین الاقوامی خبروں کے مطابق فروری 2013 ء کے پہلے عشرے کے آخری ایام میں شمالی کوریا نے ایک زیر زمین جوہری تجربہ (غالباًدوسرا)   کیا جس پر امریکہ لرزہ برا ندام اور اُس کا بغل بچہ اقوام متحدہ پریشان ہے۔ شمالی کوریا پہلے ہی سے ہزاروں میل تک مار کرنے والے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب ترجبہ کرچکا ہے اور مغربی ممالک کے پراپیگنڈے اور میڈا بلیک آؤٹ کے باوجود اپنے آپ کو جاپان اور چین کے بعد مشرق بعید کا طاقت ور ملک ثابت کر رہا ہے۔ ایران جوہری طاقت بننے کے قریب ہے جبکہ اسرائیل پہلے ہی سے غیر...
مکمل تحریر >>

Saturday, 9 February 2013

مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟

 تاریخ کے منتشر ابواب بتاتے ہیں کہ پہلی صدی ہجری ہی سے مسلمانوں کا خون نہایت ہی بے دردی کے ساتھ بہایا جارہا ہے۔ بسا اوقات مسلمان ہی ایسا کرتے ہیں ۔ چنگیز خان اور ہلاکوخان اگرچہ غیر مسلم تھے لیکن اُن کے مسلمانوں علاقوں پر حملوں اور تباہی کی وجوہات زیادہ تر مسلمانوں ہی کی پیداکردہ تھیں۔ آج کل اکیسویں صدی ہے لیکن مغرب میں مراکش ، لیبیا، مصر، سوڈان اور الجیریا سے لے کر مشرق میں برما، فلپائن اور انڈونیشیا تک مسلمانوں کا خون نہایت ہی ارزان ہے۔ بدقسمتی سے اس خون خرابے کا شکار عام مسلمان مرد خواتین...
مکمل تحریر >>